Parental Guidance

Instructions for Parents Urdu – ہدایات برائے والدین

“یہ تحریک میں اس لیے کر رہا ہوں کہ آیندہ صدی میں واقفین نو بچوں کی ایک عظیم الشان فوج ساری دنیا سے آزاد ہو رہی ہو اور محمد رسول اللہ کے خدا کی غلام بن کر اگلی صدی میں داخل ہو رہی ہو۔ اور ہم چھوٹے بڑے بچے خدا کے حضور تحفہ کے طور پر پیش کررہے ہوں۔”    خطبہ جمعہ فرمودہ 3اپریل1987